اردو پیڈ اردو ای میل محفلِ موسیقی بات سے بات محفلِ مشاعرہ شاعری تصویری کارڈ فلیش کارڈ سرورق
نئی آمد | تازہ اضافہ | تلاش کریں


استعمال کی شرائیط

اردو لائف پر شایع شدہ تمام تحریری، تصویری، صوتی اور دیگر تکنیکی مواد کے جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ اس ویب سایٹ کی کوئی تحریر یا کسی تحریر کا کوئی حصہ بلا اجازت کسی دوسری سائٹ یا پرچے پر شایع نہیں کیا جا سکتا۔  1
اردو لائف کے صفات کی تیاری میں ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ کوئی غلطی کا امکان نہ رہے۔ مگر انسان خطا کا پتلا ہے اس لیئے ادارہ کسی غلطی کے سلسلے میں پیدہ شدہ نتایج کی زمہ داری قبول نہیں کرتا۔ 2
اردو لائف۔کوم کا بنیادی مقصد انٹرنیٹ پر اردو کا فروغ ہے۔ ہمارا کسی خاص مذہبی فرقے یا کسی بھی سیاسی و لسانی طبقے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اور اردو لائف پر شایع شدہ مواد کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ پھر بھی ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔ 3
اردو لائف پر شامل سلسلوں میں جہاں اصحاب اپنی آزادانہ رائے استعمال کرتے ہیں، اِدارہ  کا صاحبِ مضمون سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ 4
اردو لائف پر موجود دوسری سائیٹس کے لینکس کے مواد کے بارے میں ادارہ کوئی زمہ داری قبول نہیں کرتا۔ تاہم ہماری کوشش ہے کہ صرف ایسی سائٹس کے لینک پیش کیئے جائیں۔ جن کا اردو سے تعلق کاروباری نہ ہو۔ 5

اردو لائف کسی بھی جاری سلسلے کو بند کرنے کا مکعمل اختیار رکھتا ہے اور اس ضمن میں وہ قارئین کو جواب دہ نہیں ہے۔

6
اردو لائف۔کوم کو اردو کی ترقی اور تراوئح کے لیئے قائم کیا گیا تھا اس لیئے ادارہ کے تمام کارکن بلا معاوضہ کام کرتے ہیں۔ اردو لائف کے جملہ اخراجات امدادِ باہمی کے اصول پر اکٹھا کر کے ادا کیئے جاتے ہیں۔ 7
ہماری بھر پور کوشش ہے کہ ہم اردو لائف کو آپ کی خدمت میں بلا معاوضہ پیش کریں۔ مگر مسقبل میں اخراجات کے حصول کے لیئے اردو لایف  پر اشتہارات کا اجرا کیا جا سکتا ہے۔ 8
اردو لائف کے تیار کردہ پروگرام مثلاً مختلف اردو فونٹس اور اردو کی بورڈ صرف اردو لائف کے صفحات  سے استعمال کیئے جاسکتے ہیں
کسی دوسری سائٹ کو یہ پروگرام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

اردو کی بورڈ اور دیگر اردو پروگرامز  کو "سویڈیش اور یورپی یونین کاپی رایٹ قوانین بورڈ" سے  بنام امجد شیخ باقاعدہ رجسٹرڈ کروایا گیا ہے۔ اور ان پروگرامز کا کسی بھی طرح سے ناجائز استعمال قانونی طور پر جرم ہے اور ادارہ عدالت سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔   

9
ادارہ آپ سے رابطہ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کسی قسم کا ای میل رابطہ جس کا تعلق اردولائف کے ای میل پتہ سے نہ ہو جعلی تصور کیا جائے اور اردو لائف کسی ممکنہ نقصان کا زمہ دار نہ ہوگا

تاہم اَدبی اُفق کے ادارتی ممبران صرف آپ کی تخلیقات کے حوالے سے آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ مگر ان کی ای میل واضح الفاظ میں ادبی افق کے ادارتی بورڈ کے صفہ پر بمہ تصاویر موجود ہیں۔

10

اردو لائف کا کوئی کارکن کسی قاری سے کسی قسم کے مالی لین دین کا مجاز نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص کسی قاری سے رابطہ کرے تو اِس کا اردو لائف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس صورت میں کسی قسم کے مالی نقصانات کا ادارہ زمہ دار نہ ہوگا۔

11

واپسی

اپنے احباب کو یہ صفحہ بھیجیں
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ نجی پالیسی ہمارے بارے میں استعمال كی شرا ئیط ہمارا رابطہ