|
اَدبی اُفق
پر آپ اُردو میں اُردو پر اور اُردو کیلئے شہ پارے
ملاحظہ کریں۔ ہماری حتمی کوشش ہے کہ اَدبی اُفق پر شائع ہونے والے مضامین،
نثر اور نظم کے اُونچے معیار کی روائت ہمیشہ قائم رہے۔ ہماری اِس
کوشش میں اَدبی اُفق کیلئے لکھنے اور شوق سے اَدبی اُفق پڑھنے والے احباب
ہماری ہی طرح نہ صرف اَدبی اُفق کی اعانت کریں گے بلکہ اُردو زُبان کی
بہترین خِدمت بھی۔ تو آئیں ہم سب مِل کر اِس نئے ادبی پودے کی آبیاری کریں
تاکہ اِس کے پھلوں اور پھولوں سے سارا ماحولِ ادب خوشگوار ہو جائے۔
|