محفلِ مشاعرہ اب صرف یونی کورڈ میں
دستیاب ہوگا، رومن اردو اور تصویری سلسلے کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔
ممتاز اردو شعرا کا کلام ان کی اپنی آواز میں ایک نئے رنگ
اور اندز سے محفلِ مشاعرہ آپ کی خدمت میں پیش ِ خدمت ہے۔ ادبی حلقوں میں مقبول ہماری
ویب سا ئٹ
اردولائف۔کوم پر اب دُنیاِ اردو ادب کے
تقریباّ تمام ممتاز شعرا کا کلام موجود ہے۔ محفلِ مشاعرہ کو یونی کوڈ اردو
اور رومن اردو میں ایک ساتھ پیش کیا جا رہے ہے۔ محفلِ
مشاعرہ میں اردو سرچ کی سہولت بھی فراہم کر دی
گئی ہے۔ اب آپ مشاعرہ کے وسیع ڈیٹا بیس میں اپنی پسندیدہ شاعری کو اردو میں سرچ کر
سکتے ہیں۔