|
اردو لائف پر
ہم محفلِ موسیقی کا باقاعدہ آغاز کر ہے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ اس سلسلے کو
یونی کورڈ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے اردو اپنی تمام تر خوبصورتی اور رعنائیوں کے
ساتھ "لفظی اردو" کی صورت میں آپ کے سامنے موجود ہے۔
رہی بات موسیقی کی تو خیال
یہ رکھا گیا ہے کہ نامور گلوکاروں کا ایسا کلام پیش کیا جائے جو
کہ اب کم کم سننے کو ملتا ہے یا نایا ب ہے۔
ہم انشاللہ مذید گلوکاروں کا اضافہ کرتے رہیں گے۔ |